[Chorus: Nazia Hassan, Zoheb Hassan]
سب سے مہنگی ہے
چلتی رہتی ہے
رکتی نہیں، دوستی، دوستی
تیری میری ایسی دوستی
ہے تیرے لیے، میرے لیے
سب کے لیے، دوستی، دوستی
ہو ہر جگہ ایسی دوستی
[Verse 1: Nazia Hassan, Zoheb Hassan]
جب ہم دم ملیں
سب کچھ ملے
کرنا نہیں پھر تم شکوے گِلے
ہوو-ہو (ہوو)
کچھ دے کے جاتی ہے
لے کے جاتی ہے ہمیشہ، دوستی، دوستی
تیری میری ایسی دوستی
[Verse 2: Zoheb Hassan]
دکھ سکھ سہتی ہے
پل-پل بہتی ہے
دیکھو، دوستی، دوستی
تیری میری ایسی دوستی
[Instrumental-break]
[Verse 3: Zoheb Hassan]
یادیں بھی ہیں
سپنے بھی ہیں
غیروں میں یہاں
کچھ اپنے بھی ہیں
ہوو-ہو (ہوو)
[Chorus: Nazia Hassan, Zoheb Hassan]
سب سے مہنگی ہے
چلتی رہتی ہے
رکتی نہیں، دوستی، دوستی
ہے تیرے لیے، میرے لیے
سب کے لیے، دوستی، دوستی
سب سے مہنگی ہے
چلتی رہتی ہے
رکتی نہیں، دوستی، دوستی
ہے تیرے لیے، میرے لیے
سب کے لیے، دوستی، دوستی
[Outro: Nazia Hassan, Zoheb Hassan]
تیری میری ایسی دوستی
ہو ہر جگہ ایسی دوستی
تیری میری ایسی دوستی
ہو ہر جگہ ایسی دوستی